اسلام آباد(اردو ٹائمز) تھانہ گولڑہ پولیس کی بڑی کاروائی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون
حسب الحکم DPO صدر، حسب ہدایت SDPO صدر سرکل، SHO تھانہ گولڑہ شریف ظفر اقبال SI/SHO معہ ٹیم شاہد منیر SI اور امتیاز احمد ASI معہ ہمرائیاں نے کاروائی کرتے ہوئے 2 کس بدنام زمانہ منشیات فروش 1: وقار احمد ولد اشتیاق احمد سکنہ قلعہ سردار ٹھاکر ڈاکخانہ خاص وڈالہ سندھواں تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کوگرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے ہیروئین پاؤڈر539 گرام برآمد کر کے مقدمہ نمبر 433/23 مورخہ 24.08.2023 بجرم CNSA9(1)6c جبکہ 2: وقار اشتیاق ولد اشتیاق احمد سکنہ محلہ شاہین اکبر والہ ڈاکخانہ گولڑہ شریف اسلام آباد کوگرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے ہیروئین پاؤڈر547 گرام برآمد کر کے مقدمہ نمبر 432/23 مورخہ 24.08.2023 بجرم CNSA9(1)6c درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔جناب DPO صاحب صدر نے SHO تھانہ گولڑہ شریف ظفر اقبال SI/SHO معہ ٹیم کی حوصلہ افزائی کی