LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

تنگوانی(اردو ٹائمز) کشمور-کندہ کوٹ پولیس کا دو مختلف کارروائیوں میں دو مغوی بازیاب

 کشمور پوليس کا کچے کے علاقے میں کارروائیوں کی وجھ سے اغوا کاروں کا مغویوں کو ایک جگھ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کی خفیہ اطلاع پر ایس ایچ او گبلو اور انچارج CIA اسپیشل ٹیم اور اس کی ٹیم کا گبلو کچے کے علاقے میں کارروائی، پولیس مقابلہ مورخه 2023-08-07 کو گوٹھ کھاھی سے اغوا ہونے والا ظفر علی گولو مقابلہ کے بعد بازیاب دوسری کاروائی پولیس کا درانی مھر کچہ میں آج تیسرے روز بھی آپریشن جاری / دوران آپريشن لیڈیز وائس میں اغوا ہونے والا مغوی بازیاب ایس ایس پی کشمور جناب امجد احمد شیخ صاحب کی ھدایات پر مغویوں کی بازیابی کے لیے پولیس کی CIA اسپیشل ٹیموں، ایس ایچ او بی سیکشن کندہ کوٹ عبدالقادر بنگوار اور اس کی ٹیم کا درانی مھر کچے کے علاقے میں بھیو اور جاگیرانی گینگ کے خلاف آج تیسرے روز بھی آپریشن جاری دوران آپريشن دو ماہ قبل لیڈیز وائس میں اغوا ہونے والا آصف علی کنڀر بازیاب

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com