قومی قومی خبریں کرائم نیوزمانسہرہ(اردو ٹائمز)جہالت کی انتہا مانسہرہ میں اولاد کا نہ ہونالڑکی کاجرم بن گیا admin August 28, 2023 مانسہرہ مدنی محلہ میں شادی کے چار سال بعد لڑکی کو سسرالیوں نے قتل کردیا، خاوند خرم اور اس کی ماں مبینہ قتل میں ملوث ہیں قتل کے بعد خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئ لڑکی کے جسم پر تشدد کے بڑے بڑے نشانات ہیں00