وارث خان(اردو ٹائمز) تھانہ وارث خان کے علاقہ محلہ حکمداد میں خاتون کے ساتھ رابری اور تشدد کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس
ایس پی راول سے رپورٹ طلب، ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کی ہدایت،
واقعہ کا مقدمہ تھانہ وارث خان میں درج کیا گیا ہے،
ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت تمام ذرائع استعمال کرتے ہوئے ٹریس کیا جا رہا ہے، ایس پی راول
ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں، ایس پی راول
ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، ایس پی راول