راولپنڈی ٹریفک پولیس(اردو ٹائمز)سی ٹی او تیمور خان کے احکامات پر اوور لوڈنگ کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف کاروائیاں جاری
دوران چیکنگ اوور لوڈنگ کرنے پر80گاڑیوں کو چالان ٹکٹ جاری۔
سڑکیں و شاہراہیں ہمارا قومی اثاثہ ہیں جن کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔سی ٹی او راولپنڈی تیمو ر خان
اوور لوڈنگ کرنیوالے اپنے ساتھ دوسرے روڈ یوزرکی زندگی کو بھی خطرے میں ڈالتے ہیں۔سی ٹی او تیمور خان
گاڑیوں میں سامان کی اوور لوڈنگ حادثات کا سبب بنتی ہے۔سی ٹی او تیمور خان
سامان کی اوور لوڈنگ سڑکوں و شاہراہوں کے نقصان کا بھی باعث بنتی ہے۔سی ٹی او تیمور خان
گاڑیوںمیں سامان کی اوور لوڈنگ کرنیوالے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔سی ٹی او تیمور خان
ہمارا مقصد چالان کرنا نہیں بلکہ شاہراہوں کوحادثات سے پاک اور انسانی زندگی کو محفوظ بنانا ہے۔سی ٹی او تیمور خان
ڈرائیور حضرات قانونی کاروائی سے بچنے کے لیے اوور لوڈنگ سے گریز کریں۔سی ٹی او تیمور خان