LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد(اردو ٹائمز)سائفر گمشدگی کیس: اسد عمرکے چاہنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

سفارتی سائفر گمشدگی کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔

جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی عدالت میں سائفر گمشدگی کیس کی ان کیمرہ سماعت کی۔

اس دوران اسد عمر اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر تک توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com