قومی قومی خبریںراولپنڈی (اردو ٹائمز) سٹی پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی کا 15 کال پر نوٹس، admin August 31, 2023 خاتون نے پولیس کو اطلاع دی کہ شوہر بیمار ہے اور بچے بھوکے بیٹھے ہیں،سی پی او راولپنڈی کے حکم پر ایس ایچ او صدر واہ اور ٹیم نے فوری طور پر اہل خانہ کو کھانے پینے کا سامان پہنچایا۔ شہریوں کی خدمت و تحفظ ہمارا فرض مقدم ہے،00