LOADING

Type to search

بین الاقوامی قومی قومی خبریں

امریکہ(اردو ٹائمز)ریاست فلوریڈا کے ساحل پر بدھ کو سمندری طوفان اڈالیا کے ٹکرانے کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔

طاقت ور طوفان نے سب سے زیادہ کٹن بیچ کے علاقے کو متاثر کیا جہاں 201 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں۔ شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئےہیں۔ فلوریڈا میں ہائی وے پولیس کا کہنا ہے کہ بدھ کی صبح دو موٹر سائیکل سواروں کی ہلاکت رپورٹ ہوئی تھی جس کی تفتیش کی جا رہی ہے کہ آیا یہ ہلاکتیں طوفان کے سبب پیش آنے والے حادثے کےنتیجے میں ہوئی ہیں۔⁣

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com