LOADING

Type to search

بزنس نیوز قومی قومی خبریں

اسلام آباد(اردو ٹائمز)ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا نیا ریکارڈ بن گیا

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا نیا ریکارڈ بن گیا۔
تفصیلات کے مطابق کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 80 پیسے کا اضافے کے بعد ڈالر تاریخ میں پہلی بار 305 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی 305.25 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com