قومی قومی خبریںراولپنڈی (اردوٹائمز) پولیس کے اہلکاروں پر ” باؤلے کتے” کا حملہ admin August 31, 2023 باؤلے کتے کے کاٹنے سے راولپنڈی پولیس کے 03 اہلکار شدید زخمی۔زخمی پولیس اہلکار ویکسینیشن کے لیے ہسپتال منتقل۔پولیس ایلیٹ کمانڈوز کا جوابی “ایکشن” باؤلے کتے کو “سرکاری” گولی سے ٹھکانے لگا دیا۔00