LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

گوجرانوالہ(اردو ٹائمز)معروف سماجی، سیاسی شخصیت کاشف اسماعیل گجر کو گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا چئیرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں – سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر و کالم نگار پیر سید سہیل بخاری

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر ،معروف کالم نگار پیر سید سہیل بخاری سجادہ نشین حضرت سید پیر مکیؒ لاہور نے گوجرانوالہ کی معروف سیاسی سماجی شخصیت چوہدری کاشف اسماعیل گجر کو گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ وہ نامور سیاسی شخصیت اور آزاد کشمیر کے مسلم لیگی رہنما چوہدری اسماعیل گجر کے ہونہار سپوت ہیں اور آئندہ الیکشن میں صوبائی اسمبلی کے امیدوار بھی ہیں ضلع گوجرانوالہ کے عوام کی فلاح بہبود کیلئے اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کامیابی حاصل کریں گے –

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com