قومی قومی خبریں کرائم نیوزڈیرہ غازی خان(اردو ٹائمز) ڈیرہ غازی خان اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ admin August 31, 2023 ڈیرہ غازی خاناینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کر شہری سے رشوت لینے پر پٹواری خالد داد اور اسکے پرائیویٹ ساتھی محمد علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ ملزمان سے نشان زدہ نوٹ برامد۔مقدمہ درج00