LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد(اردو ٹائمز) نگران وزیراعظم کا 48 گھنٹوں میں بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا اعلان

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے 48 گھنٹوں میں عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئیوزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ بجلی کا بل تو دینا پڑے گا،معاہدوں کی پاسداری کریں گے،جنہوں نے مسائل پیداکیے اب وہ حل بتارہے ہیں۔ انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ حالات مشکل ہیں لیکن ملک میں کوئی بحران نہیں، بجلی کے بلوں کامعاملہ آئی ایم ایف کیساتھ ملکر دیکھ رہے ہیں،48گھنٹے میں بجلی بلوں پر ریلیف کا اعلان کریں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com