کراچی (اردو ٹائمز)کراچی میں وڈیرا کلچر ختم نہ ہو سکا وڈیرو کو کون روکے گا
زرداری صاحب ایک نظر ادھر بی اب بولیں گے کہ نگران حکومت ہے نام کی گلشن اقبال میں سڑک کے کنارے ایک شخص اپنی دو معصوم بیٹیوں اور ایک چھوٹی بھانجی کے ہمراہ کسی وڈیرے کے کالے ویگو ڈالے سے کچلے گئے – ظلم در ظلم یہ کہ وہ ویگو ڈالے والا ایک بار کچلنے کے بعد فرار ہوتے دوبارہ ایک معصوم بچی کو کچلتے ہوئے بھاگا جسکے نتیجے میں زخمی شہری سجاد اور انکی دو بچیاں لیاقت نیشنل اسپتال کے آئی سی یو میں تشویشناک حالت میں زیر علاج ہیں