LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد(اردو ٹائمز)شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت خارج

وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 2 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ سنا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میںشاہ محمود قریشی کیخلاف تھانہ کھنہ میں درج دو مقدمات میں عدالت نے عبوری ضمانت خارج کر دی ۔
انسداد دہشتگری عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
عدالت نے شاہ محمود قریشی کی عدم موجودگی کے باعث ضمانت خارج کی
عدالت نے وکیل علی بخاری کی دونوں درخواستیں خارج کر دیں
وکیل علی بخاری کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ اور شاہ محمود قریشی کی طلبی کی درخواستیں دائر کی گئیں تھیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com