LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

سردار تنویر ق لیگ کا حصہ بنیں گے یا اپنی جماعت بنائیں گے؟فیصلہ آج ہوگا

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس مسلم لیگ (ق) کا حصہ بن گئے۔ذرائع کے مطابق تنویر الیاس مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزچوہدری سرور اور سیکرٹری انفارمیشن مصطفی ملک کے ہمراہ اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق تنویر الیاس ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کریں گے اور باقاعدہ ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔
گزشتہ شب چوہدری سرور اور تنویر الیاس کے مابین مستقبل کی سیاسی حکمت کے حوالے سے ملاقات ہوئی تھی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com