نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی سندس فاؤنڈیشن آمد
محسن نقوی کی سندس فاؤنڈیشن میں زیر علاج مریضوں سے ملاقات
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے زیر علاج مریض بچوں کو تحائف پیش کئے
محسن نقوی نے تھیلے سیمیا اور ہیموفیلیا میں مبتلا مریض بچوں کی عیادت کی
محسن نقوی نے ہر بچے کے پاس جاکر خیریت دریافت کی
محسن نقوی نے مریض بچیوں کے سر پر دست شفقت رکھا
محسن نقوی نے مریض بچوں کی جلد صحت یابی کی دعا اور نیک تمناؤں کا اظہاربھی کیا
محسن نقوی نے مریض بچوں کے لئے قائم ڈینٹل سرجری سیکشن،فزیوتھراپی افریسس روم،لیب اورنرسنگ ڈیپارٹمنٹ کا بھی دورہ کیا
محسن نقوی نے بچوں کے علاج معالجے کیلئے فراہم کردہ سہولتوں اور جدید طبی آلات کا معائنہ کیا
محسن نقوی نے سندس فاؤنڈیشن کی جانب سے فراہم کردہ علاج معالجے کی معیاری سہولیات کو سراہا
نگران وزیر اعلی محسن نقوی کو سندس فاؤنڈیشن کے پرا جیکٹس پر بریفنگ بھی دی گئی
وزیر اعلیٰ محسن نقوی سے تھیلیسیمیا کے صحت یاب بچوں نے بھی ملاقات کی اور تصاویر بنوائیں
پنجاب کو تھیلے سیمیا فری بنانے کے لئے کوشاں ہیں ،محسن نقوی
میٹرک سے تھیلے سیمیا کی سکرینگ کی قانون سازی بہت اہمیت رکھتی ہے۔ محسن نقوی
انسانیت کی بے لوث خدمت عبادت کے مترادف ہے۔محسن نقوی
سہیل وڑائچ، افتخار ٹھاکر،ڈاکٹر فرقد عالمگیر سندس فاؤنڈیشن کے حکام بھی اس موقع پر موجود تھے
صوبائی وزراء عامر میر، ڈاکٹر جاوید اکرم، سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ، سیکرٹری اطلاعات، سیکرٹری سوشل ویلفیئر، کمشنر لاہور ڈویژن، ڈپٹی کمشنر، ڈی جی پی آر اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے