نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی لیڈی ولیگٹن ہسپتال سے بغیر شیڈول پنجاب ڈینٹل ہسپتال پہنچ گئے
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی لیڈی ولیگٹن ہسپتال سے بغیر شیڈول پنجاب ڈینٹل ہسپتال پہنچ گئے
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے زیر تعمیر پروآرتھوڈوٹکس ڈیپارٹمنٹ، آپریٹو روم او ردیگر شعبوں کا دورہ
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پنجاب ڈینٹل ہسپتال کی عمارت کو اصل صورت میں بحال کرنے کا حکم دیا
وزیراعلیٰ محسن نقوی کا وارڈز میں موجود پرانے اور فرسودہ طبی آلات کو دیکھ کر اظہارتعاصف
وزیراعلیٰ محسن نقوی کا پنجاب میڈیکل ڈینٹل کالج میں جدید ترین ڈینٹل مشینری فراہم کرنے کی ہدایت
ہر مریض کے لئے انفیکشن سے یقینی بچاؤ کے لئے پارٹیشن کی جائے۔وزیراعلیٰ کی ہدایت
پنجاب ڈینٹل کالج کے مریضوں کاماحول اعلیٰ اور معیاری نجی ہسپتالوں سے بھی بہتر ہونا چاہیے۔محسن نقوی
وزیراعلیٰ محسن نقوی کی سیکرٹری تعمیر ات ومواصلات کو پرانی بلڈنگ کی تعمیر ومرمت کاکام جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت
پنجاب ڈینٹل کالج کی پرانی بلڈنگ کی روایتی او رقدیمی چھت او رکھڑکیوں کو اصل حالت میں بحال کرنے کی ہدایت
ڈینٹل کالج کی ریومپنگ کے دوران لکڑی کی کھڑکیاں لگانے کی ہدایت
صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر، صوبائی وزیر سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جاوید اکرم، سیکرٹری صحت، سیکرٹری تعمیرات و مواصلات، کمشنر لاہور ڈویژن، ڈپٹی کمشنر لاہور اور دیگر متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے
[video src="https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2023/05/aa.mp4" /]