LOADING

Type to search

قومی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی لیڈی ولنگٹن ہسپتال پہنچ گئے

محسن نقوی نے ہسپتال کے لان میں پودا لگا کر شجرکاری کا رسمی آغاز کیا
محسن نقوی نے لیڈی ولنگٹن ہسپتال کے مخصوص جھنڈے کی پرچم کشائی کی
محسن نقوی نے لیڈن ولنگٹن ہسپتال کے بیسمنٹ اور دیگر شعبوں کا معائنہ کیا
محسن نقوی کا ہسپتال کی بیسمنٹ میں مدتوں میں کھڑا پانی نکالنے کی ہدایت
محسن نقوی کے حکم پر واسا کی ایمرجنسی ٹیم لیڈی ولنگٹن ہسپتال پہنچ گئی
محسن نقوی کا ہسپتال کی تاریخی عمارت کی بطور ہیرٹج بحالی کا حکم
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی تعمیر و بحالی کا کام 90 دن میں مکمل کرنے کی ہدایت
لیڈی ولنگٹن ہسپتال میں بیڈز کی تعداد 300 تک بڑھانے کی ہدایت
ہسپتال سے ملحق مڈ وائفری سکول کی عمارت میں او پی ڈی قائم کرنے کی تجویز پر اتفاق
وزیراعلیٰ محسن نقوی کو لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی ایم ایس اور پرنسپل کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج محمو د ایاز نے بریفنگ دی
وزیراعلیٰ محسن نقوی کی پیتھالوجسٹ، ریڈیالوجسٹ اور انستھیزیالوجسٹ کی خالی آسامیاں پر کرنے کی اصولی منظوری
صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر، صوبائی وزیر سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جاوید اکرم، سیکرٹری صحت، سیکرٹری تعمیرات و مواصلات، کمشنر لاہور ڈویژن، ڈپٹی کمشنر لاہور، وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹرمحمود ایاز اور دیگر متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com