نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی پنجاب ایگری کلچرفوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے زیر تکمیل پراجیکٹ کاجائزہ لینے کیلئے ٹھوکر نیاز بیگ پہنچ گئے
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کو پنجاب ایگری کلچرفوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی گئی
پی اے ایف ڈی اے پراجیکٹ کا 85سول ورک اور تعمیرات مکمل ہوچکی ہیں۔بریفنگ
پی اے ایف ڈی اے کے لئے 99فیصد آلات بھی امپورٹ کئے جاچکے ہیں۔ بریفنگ
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پی اے ایف ڈی اے کے آڈیٹوریم اور زیر تکمیل عمارت کے تمام فلور کاجائزہ لیا
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا پراجیکٹ کی تکمیل میں سست روی کی روش پر اظہار ناپسندیدگی
پی اے ایف ڈی اے پراجیکٹ کو اگست کے پہلے ہفتے سے قبل مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی 3شفٹوں میں کام مکمل کرنے کی ہدایت
کام مکمل کرسکتے ہیں تو بتائیں،بصورت دیگر متبادل انتظام کریں گے۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی کنٹریکٹرز سے گفتگو
عوامی اہمیت کے حامل پراجیکٹ کی تکمیل میں تاخیرکاکوئی جواز نہیں۔محسن نقوی
صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر،ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری تعمیرات ومواصلات، سیکرٹری صحت،پنجاب فرانزک لیب کے سربراہ، کمشنر، ڈپٹی کمشنر لاہور او ردیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے