LOADING

Type to search

قومی

وزیر خارجہ بلاول بھٹو اردن اور عراق کے سرکاری دورے پر روانہ

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اردن اورعراق کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔ دورے کے پہلے مرحلے میں وزیر خارجہ شاہی شادی میں شرکت کیلئے اردن جائیں گے، وہاں سے فری ہو کر بلاول دو روزہ دورے پر 5 سے 6 جون تک عراق کا دورہ کریں گے۔

وزیرخارجہ دورے کے وران عراقی قیادت سے ملاقاتیں کریں گی، بلاول بھٹو ہم منصب سے تفصیلی ملاقات کریں گی۔وزیرخارجہ کے دورے کے دوران اہم معاہدوں پر دستخط بھی کئے جائیں گے، بلاول بھٹویہ دورہ عراقی نائب وزیراعظم ڈاکٹرفواد حسین کی دعوت پر کررہے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com