LOADING

Type to search

قومی

ایک سو 90 ملین پا ئونڈ کیس: نیب کا عمران خان کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ

نیب نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ برطانیہ سے 190 ملین پائونڈ واپسی سیکنڈل پر سابق وزیر اعظم عمران خان کا جواب نیب کو موصول ہوگیا، نیب نے عمران خان کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔

نیب ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نیب کی جانب سے طلبی کا نوٹس بھی جلد ہی جاری ہونے کا امکان ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com