LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

راولپنڈی(اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ ریس کورس راجہ افتخار کی ہمراہ پولیس ٹیم موثر کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان گرفتار

ایس ایچ او تھانہ ریس کورس راجہ افتخار کی ہمراہ پولیس ٹیم موثر کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان گرفتار، چوری شدہ 12 موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں تیموراعجازاورمحمد وقارشامل ہیں،ملزمان سے چوری شدہ 12موٹرسائیکل برآمد ہوئے،ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان نے ریس کورس پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com