گوجرانوالہ(اردو ٹائمز) محلہ فیصل آباد کی گلیوں میں سٹریٹ لائیٹس کی فراہمی پر اہل علاقہ کا خرم اسلم بٹ اور ملک سہیل احمد عرف بیدو سے اظہار تشکر
محلہ فیصل آباد کی گلیوں میں سٹریٹ لائیٹس کی فراہمی پر اہل علاقہ کا خرم اسلم بٹ اور ملک سہیل احمد عرف بیدو سے اظہار تشکر تفصیلات کے مطابق محلہ فیصل آباد کی گلی نمبر 8،9،10 میں سٹریٹ لائیٹس کی فراہمی پر اہل علاقہ نے سیاسی و سماجی راہنماؤں خرم اسلم بٹ اور سابق کونسلر ملک سہیل احمد عرف بیدو کا شکریہ ادا کیا اور علاقے کے لئے انکی خدمات کو سراہا، رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ان شاءاللہ عزوجل خدمت کا یہ سفر ہمیشہ جاری رہےگا، اس موقع پر رانا محمد عقیل ایڈووکیٹ، غلام حیدر، غلام حسین و دیگر بھی موجود تھے۔