تنگوانی(اردو ٹائمز) کندھ کوٹ کشمور پولیس اور رینجرز کا درانی مھر کچے کے علاقے میں خادو بھیو گینگ کے خلاف دوسرے دن بہی آپریشن جاری
کندھ کوٹ کشمور پولیس اور رینجرز کا درانی مھر کچے کے علاقے میں خادو بھیو گینگ کے خلاف دوسرے دن بہی آپریشن جاری ایس ایس پی کشمور جناب میر روحل خان کھوسو صاحب اور ونگ کمانڈر رینجرز کی سربراہی میں درانی مھر کچے کے علاقے گوٹھ قیاس بھیو کے قریب کومبنگ آپریشن دوسرے دن بھی جاری پوليس اور رینجرز کا خادم بھیو کے ٹھکانوں کا محاسرہ کشمور پولیس/رینجرز اور ڈاکوؤں کے درمیان جدید اسلہ سے فائرنگ جاری فائرنگ کے تبادلے میں متعدد ڈاکو زخمی ہوئے ہیں۔ایس ایس پی کشمور پولیس:ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر مارٹر گولے اور 12.7 مشینری کی مدد سے آپریشن جاری پولیس:پورے علاقہ کو سیل کر لیا گیا ہے ایس ایس پی کشمور قانون سے بڑ کر کوئی نہیں ہے خادو بھیو گینگ کے خاتمے تک کاروائیاں جاری ہیں گی ،ایس ایس پی کشمورپولیس کی رٹ قائم رکھنے کے لیئے ان کا خاتمہ کرنا پڑے گا ،ایس ایس پی کشمور ٹارگٹ آپریشن جاری رہے گا جب تک کرمنلس خاتمہ نہیں ہوتا