LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

راولپنڈی پیرودھائی پولیس کی کاروائی،گاڑی چوری میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ گاڑی برآمد

راولپنڈی( )پیرودھائی پولیس کی کاروائی،گاڑی چوری میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ گاڑی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودہائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گاڑی چوری میں ملوث ملزم حمزہ اشرف کو گرفتا رکرلیا، ملزم سے چوری شدہ ہنڈا گاڑی برآمد ہوئی، ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزم کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھاکہ کار وموٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com