LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

راولپنڈی(اردو ٹائمز ڈیجیٹل)رتہ امرال پولیس کی کاروائی،پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(اردو ٹائمز ڈیجیٹل)رتہ امرال پولیس کی کاروائی،پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، مجرم سے 01 کلو 500 گرام چرس برآمد۔تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم جاوید کو گرفتارکرلیا، اشتہاری مجرم جاوید سے 01کلو 500گرام چرس برآمد ہوئی، اشتہاری مجرم سال2021سے رتہ امرال پولیس کو مطلوب تھا، ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھاکہ اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com