پوٹھوہار (اردو ٹائمز ڈیجیٹل) پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان
گوجرخان(بیورو رپورٹ)سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ محمد جاوید اخلاص سابقہ چیئرمین مارکیٹ کمیٹی حاجی جمشید علی صراف مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد فیاض آف موڑہ سندھو مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 9 کے صدر راجہ فیصل بھٹی ایڈووکیٹ، مسلم لیگ یوتھ ونگ ن راولپنڈی ڈویژن سید ندیم عباس بخاری نےپوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے گروپ لیڈر سابق صدر احمد نواز کھوکھر اور گوجرخان سینئر صحافی حاجی عامر وزیر ملک کو پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کاصدر، راجہ اسد محمود کو جنرل سیکرٹری، راجہ عمر لطیف کو سینئر نائب صدر، نائب صدر مرزا مبشر، نائب صدر مرزا رفعت، ایڈیشنل سیکرٹری عبدالستار نیازی ، جوائنٹ سیکرٹری راجہ ثاقب بشیر، فنانس سیکرٹری مرزا ندیم، بلا مقابلہ سیکرٹری انفارمیشن خاور کیانی، گورننگ باڈی کے ارکین شفقت علی کیانی ظہیراختر خواجہ، محمد قدیر خان، راجہ اقبال، راجہ فیصر، چوہدری محبوب جٹ، چوہدری کاشف سکندر، ملک راشد کو منتخب ہونے پر مبارک باد دی اس موقع پر راجہ محمد جاوید اخلاص نے پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے نو منتخب عہدیداران سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان نے جمہوری روایات کو فروغ دیا انتخابات کے ذریعے عہدیداران کاچناؤ بہترین جمہوریت کی شکل ہے قابل ستائش عمل ہے