LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اردو ٹائمز ڈیجیٹل : کاروباری لیڈرز کا مائے امپیکٹ میٹر پر اعتماد شفاف چیریٹی کے نظام پر اتفاق

ہماری ایپ مواخاتی نظام کا عملی نمونہ ہے : کنول چیمہ

کارپوریٹ لیڈرز غربت کے خاتمے کے لیے مائے امپیکٹ میٹر کے ساتھ پیش قدم

لاہور (شہزاداسلم راجہ)مائے امپیکٹ میٹر کی تحریک پر کاروباری لیڈرز شفاف چیریٹی کے لیے متحد ہو گئے جس کے تحت انکی کمپنیز مائے امپیکٹ میٹر کی ڈیجیٹل اور شفاف چیریٹی آگاہی مہم کا حصہ ہو ں گے مائے اپمیکٹ میٹر کے زیر اہتمام دو روزہ سکلز گالہ میں مکالمہ انعقاد پذیر ہو ا جس میں مولانا یوسف جمیل، ایوب غوری، ڈاکٹر ارفعہ اقبال، ڈاکٹر اظہار ہاشمی،عادل اقبال، عمار اخلاص، نوید افتخار، سعد حمید، انور کبیر اور شاہد اقبال نے اظہارِ خیال کیا۔مقررین کا کہنا تھا پاکستان بہت بہتر ہو سکتا ہے اگر شفاف اور ڈیجیٹل چیریٹی کے نظام پرعملدآمد کیا جائے مائے امپیکٹ میٹر نے اس کا بیڑا اٹھایا ہے تو ہم اس مقصد کے ساتھ ہیں کیونکہ تبدیلی اسی طرح ممکن ہے کہ حق حقدار تک پہنچے تقریب کی نظامت معروف پبلک سپیکر عمیر جلیانوالہ اور کنول چیمہ نے کی۔سیشن کے اختتام پرسی ای اومائے امپیکٹ میٹر کنول چیمہ اور فاونڈر سکلز گالا عائشہ زمان نے اعزازی شیلڈ دیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com