LOADING

Type to search

کرائم نیوز

ایک اور ڈکیتی کی واردات

– تھانہ بخشاپور کے حدود رانے اسٹاپ کے مقام انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار ڈی آئی پی انچارج سے ڈکیتی کی واردات

 – ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل پر سوار دو پولیس اہلکار عبدالحفيظ بھٹو اور گل حسن بھٹو کو روک کر موبائل فون نقدی رقم اور موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش

 – مزاحمت پر ڈاکوؤں نے ہتھیاروں کے بٹ مار کر دونوں نوجوانوں کو زخمی کر کے موٹرسائیکل سمیت سارا سامان چھین کر فرار

– اطلاع ملنے کے بعد بھی حد کی پولیس اپنے پٹے بھائیوں کے مدد کے لیے جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی

تنگوانی – اہل علاقہ کے لوگوں نے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com