تنگوانی: میں ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والے عظیم مینک کو پولیس بازیاب نہ کرا سکی
تنگوانی: متاثریں کا احتجاجی مظاہرہ مغوی 3 سالا بچے عظیم مینک کی بازیابی کا مطالبہ
تنگوانی: مظاہرین کا کہنا تھا کہ بچے کی ماں باپ اور گھر کے خاندان پریشانی کے عالم میں ہیں
تنگوانی: بچے کی غم سے نڈھال ہے دودھ پینے والے بچے کو اغوا کر کہ ڈاکوؤں نے انسانیت ہی ختم کر دی ہے
تنگوانی: معصوم بچے کا کیا قصور تھا جو اسے اغوا کیا گیا ہے
تنگوانی: ایک ہفتہ گزر گیا مگر بچے کا کوئی اتا پتا نہیں مل سکا ہے
تنگوانی: بچے کی بازیابی کے لئے مظاہرین نے منتخب نمائندوں اور وزیر اعلیٰ سندھ آئے جی سندھ سے نوٹس لے کر بچے کی بازیابی کا مطالبہ کیا