تنگوانی ۔ بی سیکشن تھانہ کے حدود سے ڈاکووٴں نے اسلحہ کے زور پر بیشم لال سے نقدی موٹرسائیکل لوٹ لیا
تنگوانی ۔ شاہزیب پمپ کے قریب واردات کے بعد ڈاکووٴں با آسانی فرار ہونے کامیاب
تنگوانی ۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی ناکا بندی ۔
تنگوانی ۔ ہونے والی ڈکیتی واپس کرا کر انصاف دلایا جائے ۔ متاثرین