LOADING

Type to search

کرائم نیوز

ضلعہ بھر میں بڑھتی ہوئی بدامنی اغوا سمیت دیگر وارداتوں کے خلاف قومی عوامی تحریک کا احتجاج مظاہرہ

تنگوانی:مظاہرین نے نادرہ چوک سے پریس کلب تک پلے کارڈ اٹھا کر ریلی نکالی

تنگوانی:مظاہرین نے ضلعہ بھر سے اغوا ہونے والے مغویوں کی بازیابی کے لئے نعریبازی کی گئی

تنگوانی: پورا ضلعہ اغوا انڈسٹری بن چکا ہے شہری اغوا ہونا روز کا معمول بن گیا ہے، مظاہرین

تنگوانی: شہری غیر محفوظ ہیں انتظامیہ تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، مظاہرین

تنگوانی:بڑھتی ہوئی بدامنی پر آئی جی سندھ نوٹیس لیکر شہریوں کو تحفظ فراہم کریں، مظاہرین کا مطالبہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com