LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

ٹی این ایف جے کی کال پر گستاخ امام زمانہ عہ کے خلاف ملت جعفریہ سراپا احتجاج ہے،علامہ کاظم رضا حکومت احسن معلون باکسر کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے مطابق کارواٸی کرے

اسلام آباد : ٹی این ایف جے کی کال پر گستاخ امام زمانہ عہ کے خلاف ملت جعفریہ سراپا احتجاج ہے،علامہ کاظم رضا حکومت احسن معلون باکسر کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے مطابق کارواٸی کرے،الحاج اضغرحیدری ٹی این ایف جے کی کال پر ملک گیر احتجاج کے سلسلہ میں روات مرکزی امام بارگاہ قصرامام المنتظرعہ ڈی ایچ اے 2 سے شاتم امام زمانہ علیہ اسلام کی گرفتاری کے لیے احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے گرفتار کرو گرفتار کرو احسن معلون باکسر کوگرفتار کرو کے نعرے لگاٸے ریلی کی قیادت ناظم المور ٹی این ایف جے فیڈرل کیپٹل علامہ سیدکاظم رضاکاظمی الحاج غلام اصغر حیدری ودیگر نے کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوٸے علامہ کاظم کاظمی نے کہاکہ سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ علامہ أغاسیدحسین مقدسی کی کال پر شاتم امام زمانہ حضرت امام مہدی عہ کے گستاخ کے خلاف ملت جعفریہ ملک گیر سراپااحتجاج ہے أج کایہ پرامن اجتماع علامتی احتجاج کے موقع پر ہم وفاقی حکومت نگران حکومت پنجاب وزیراعلی محسن نقوی سمیت اعلی احکام سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ احسن باکسر معلون کوفوری گرفتار کرکے قرارواقعی سزا دی جاٸے انہوں نے کہاکہ امام زمانہ علہ تمام مکاتب فکر کے مطابق بارہویں امام ہیں ان کاظہور پرنور ہوگاحضرت عیسی علیہ اسلام کی أمد ہوگی دنیامیں امن قاٸم ہوگا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com