LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے راولپنڈی جمخانہ میں پوٹھوہار انکلوژر اورگیسٹ رومز کا سنگ بنیاد رکھا

راولپنڈی جمخانہ کے ماڈل کو پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی شروع کریں گے۔ محسن نقوی

پنجاب کا نئے مالی سال کا بجٹ 4 ماہ کے لئے ہو گا۔محسن نقوی

بجٹ میں راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کیلئے فنڈز مختص کرکے جلد کام شروع کریں گے۔محسن نقوی

کچہری چوک فلائی اوور پر بھی کام کا آغاز کریں گے ۔ محسن نقوی

راولپنڈی سیف سٹی کیلئے موجودہ بجٹ میں رقم مختص کریں گے۔محسن نقوی

پنجاب میں اپنی مدد آپ کے تحت جمخانہ کلب بننے چاہیں کیونکہ یہ ماڈل کامیاب ہے ۔محسن نقوی

جمخانہ کے پوٹھوہار انکلوژر کو ریکارڈ کم مدت میں پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔کمشنر راولپنڈی

جمخانہ منصوبہ اور 38 گیسٹ رومز راولپنڈی کے شہریوں اور بزنس کمیونٹی کے تعاون سے بن رہے ہیں ۔ مجموعی لاگت 550 ملین روپے ہے۔کمشنر راولپنڈی

انکلوژر میں لائیبریری، فوڈ ہالز، کافی شاپ، گرینڈ سینما، ٹیبل ٹینس لاونج، سنوکر روم اور چلڈرن فن زون تعمیر کئے جائیں گے

اس میں کانفرس روم، سیلونز، ایڈمن ونگ اور لانڈری بھی موجود ہونگے

صوبائی وزیر اوقاف اظفر علی ناصر ، مشیر کنور دلشاد، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ، آر پی او سید خرم علی ،ڈی جی آر ڈی اے سیف انور جپہ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ نازیہ پروین ۔ گروپ لیڈر راولپنڈی چیمبر آف کامرس انڈسٹری سہیل الطاف اور دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com