اردو ٹائمز ڈیجیٹل : پوليس کا اغوا کاروں اور ان کے سھولت کاروں کے خلاف مختلف علاقوں میں آپريشن
تنگوانی: ایس ايس پی کشمور جناب عرفان علی سموں کی ہدایات پر کندھ کوٹ پوليس کا اے پی سی چینس کے ساتھ خادم بھیو گینگ کے خلاف کمبنگ آپریشن
تنگوانی: پولیس نے ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانوں کو مسمار کر دیا
تنگوانی: جب تک اغوا ہونے والے مغوی نہیں ملتے تب تک آپریشن جاری رہے گا
تنگوانی: پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر موجود ہے
تنگوانی : پولیس نے پورے علاقے کو اپنے گھیرے میں لیا ہوا ہے ایس ایس پی کشمور عرفان علی سموں