تنگوانی انڈس ہائی وے بلاک غوثپور سے اغوا ہونے والے نوجوان نورالدين بھلکانی کو اغوا ہوئے ڈیڈ ماہ گزر گیا ابھی تک پولیس مغوی کو بازیاب نہ کرا سکی جس کے باعث ورثا کے ساتھ سیاسی سماجی جماعتوں اور شہریوں نے مغوی کی بازیابی کے لیے انڈس ہائی وے روڈ بلاک کر کے دہرنا دے دیا

کندھ کوٹ نورالدین بھلکانی کی بازیابی کے لیے ورثا کے ساتھ سیاسی سماجی جماعتوں اور شہریوں نے انڈس ہائی وے روڈ بلاک کردیاروڈ بلاک ہونے سے سندہ پنجاب اور بلوچستان کو آنے جانے والی ٹریفک معطل مسافروں کے ساتھ ڈرائیور حضرات کو بھی مشکلات کا سامنا مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے نوجوان کو بازیاب کرانے کے لیے پولیس کسی بھی قسم کی کوئی کارروائی نہیں کر رہی جس کے باعث مجبور ہو کر ہم نے انڈس ہائی وے روڈ بلاک کیا ہے اور کوئی چارہ نہیں جب تک نورالدین بھلکانی کو پولیس بازیاب نھیں کرائے گی تب تک روڈ بلاک رہے گا ضلعی بھر میں سے 36 افراد ڈاکوؤں کے قید میں ہیں پولیس خد ڈاکوؤں کے خوف کی وجہ سے باہر نھیں نکلتی جب پولیس اپنے آفیسوں تک محدود رہے گی تو عوام کا تحفظ کون کرے گا ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن کر کے ڈاکوؤں راج کو ختم کیا جائے اور ضلعی بھر میں امن امان کی صورتحال کو بحال کیا جائے