تنگوانی ۔ کرنٹ لگنے کے باعث مزدا میں سوار 4 مزدور جھلس کر زخمی
تنگوانی ۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
تنگوانی ۔ بجلی کرنٹ سے زخمی ایک شخص کی حالت تشویشناک ہونے پر انہیں سکھر ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے ۔
تنگوانی ۔ مزدا گاڑی لاڑکانہ سے مزدوروں کو لے کر تنگوانی جا رہے تھے کہ واقع پیش آیا ہے ۔