اردو ٹائمز ڈیجیٹل : تنگوانی / وین الٹ گئی
تنگوانی کرم پور کے قریب ٹائر پھٹنے کے باعث تیز رفتار ویں الٹ گئی
تنگوانی ۔ حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت 10 افراد زخمی
تنگوانی ۔ زخمیوں میں اصغر علی – وحید علی – جمن – مسمات صدور – حلیمہ خاتون سمیت دیگر شامل
تنگوانی ۔ علاقہ مکینوں نے ویں سے زخمیوں کو نکال کر ہسپتال روانہ کردیا
تنگوانی ۔ زخمیوں میں 4 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے