ٹھل سے لاپتا ہونے والے نوجوان کی کندھ کوٹ کے کچے سے وڈیو وائرل
تنگوانی – مغوی نوجوان کی شناخت ٹھل کے رہائشی ممتاز ڈول کے نام سے ہوئی ہے
تنگوانی – وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ڈاکو نوجوان پر تشدد کررہے ہیں
تنگوانی – نوجوان ورثہ کو دہائیاں دے رہا ہے کہ تاوان کی ادائیگی کرکے میری زندگی بچائیں
تنگوانی – ایک ماہ قبل نوجوان ٹھل کی اللہ رکھیو قالونی سے لاپتا ہو ئا تھا
تنگوانی – وڈیو وائرل ہونے کے بعد نوجوان کے لواحقین شدید پریشان
تنگوانی – پولیس نے ہماری کوئی مدد نہیں کی غریب ہیں تاوان کے پیسے کہاں سے لائیں، مغوی کے ورثا