حب کینال ایکسین کی بدمعاشی اور بھتہ خوری عروج پر
واٹر بورڈ ایکسین حب کنال ٹینکر مافیا کو مبینہ طور پر ٹھہ پر دے دیا گیا
تفصیلات کے مطابق منگھوپیر اور دیگر علاقے اس وقت غیر قانونی ہاٸڈرنٹ کا نقشہ پیش کررہا ہے
نااہل اور کرپٹ ایکسین کی بھتہ خوری اور رشوت کا بازار گرم ہے ہر طرف غیر قانونی کنکشنز کی بہر مار جبکہ گلی گلی ٹینکر مافیا کا راج بھی ایکسین کی مہربانی سے منگھوپیر حب کینال بلدیہ لاٸن سمیت پورامنگھوپیر اس وقت پانی مافیا کے نشانے پر واٹر بورڈ کے خلاف ایکشن لینے کے بجاے اپنے نااہل اور کرپٹ ایکسین کوپچانے کی چکر میں جبکہ مبینہ طور پہ پورے منگھوپیر کو ٹینکر مافیا کے رحم کرم پر چھوڑدیا
مافیاز 100 ٹینکرز کراچی کے شہریوں کا پانی چوری کر رہے ہیں
اس علاقے سے ٹرپل گاڑیاں ۔ 10 ویلرز اور ٹرالے صبح سے رات تک اس جگہ سے حب ڈیم کا میٹھا پانی چوری کر رہے ہیں
اس سلسلے کے عوام نے اعلی حکام سے نوٹس لے کر فوری قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا
ان پانی چور واٹر ٹینکرز مافیا کے خلاف بھر پور کارروائی کی جائے ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کیا جائے جبکہ پانی کی چوری میں ملوث واٹر ٹینکرز کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا جائے ۔۔
کراچی کے مختلف دور دراز علاقوں میں چور واٹر ٹینکرز مافیا اب بھی 13 سے زائد علاقوں میں مبینہ طور پر پولیس کی ملی بھگت سے کراچی کے شہریوں کا پانی چوری کروایا جا رہا ہے
کراچی کے لاوارث شہریوں کا پانی مین لائینوں سے یہ کرپٹ ٹینکرز مافیا چوری کر کے انہی معصوم شہریوں کو منہ مانگی قیمت پر بیچا جاتا ہے ۔
ایم ڈی واٹر بورڈ ایکشن لیا
عوامی حقوں کی جانب سے واٹر بورڈ کےاعلی حکام سے اپیل کیا گیا ہے کہ اس عناصر جو پانی مافیا سے مل کر عوام کا پانی مہنگے داموں بیچ رہے ہیں ایکشن لیا جائے کیونکہ عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہا ھے اور ٹینکر مافیا کرپٹ ایکسین سے ملکر ہمارے پانی کو بیچ رہا اگر پانی بیچنے سے منع کیا جائےتو مبینہ طور پر رد عمل میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جاتی ہے