LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

 پٹرولنگ پولیس بحریہ ٹاؤن ٹیم نے دوران گشت منشیات فروش گرفتار کر لیا

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی پٹرولنگ محمد بن اشرف کی ہدایت پر ڈی ایس پی پٹرولنگ ثناءاللہ کی زیر نگرانی محمد سیاب علی اعوان سمیت عامر اے ایس آئی پولیس ٹیم کے ہمراہ جرائم کی روک تھام کیلئے حسب معمول گشت پر تھے کہ مشکوک شخص کو روک کر تلاشی لینے پر ملزم منشیات فروش جس کا نام محمد بلال ولد محمد اقبال بتایا گیا ھے کے قبضے سے 120 گرام چرس برآمد ہوئی جس کو موقع پر گرفتار کر کے تھانہ روات کے حوالے کر دیا گیا پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ روات میں مقدمہ درج کروا کر حوالات میں بند کر دیا ڈی ایس پی ثناء اللہ خان کی پولیس ٹیم کو شاباش

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com