تنگوانی پولیس ہیڈ کانسٹیبل کا احتجاج تنگوانی ڈیرہ سرکی تھانہ کے ہیڈ کانسٹیبل حمزہ علی باجکانی نے ہیڈ محرر کے خلاف احتجاج
اردو ٹائمز ڈیجیٹل : تنگوانی پولیس ہیڈ کانسٹیبل کا احتجاج تنگوانی ڈیرہ سرکی تھانہ کے ہیڈ کانسٹیبل حمزہ علی باجکانی نے ہیڈ محرر کے خلاف احتجاج کیا ہے ڈیرہ سرکی تھانہ کے ہیڈ محرر مجیب الرحمان نندوانی کفایت اللہ بکھرانی نے جینا اجیرن بنا دیا ہے ۔ہیڈ کانسٹیبل حمزہ علی نے احتجاج میں کہا ہے کہ رشوت نہ دینے پر 24 گھنٹے ڈیوٹی پر مامور کرتے ہیں انصاف دلایا جائے ۔ ہیڈ کانسٹیبل حمزہ علی باجکانی نے مزید کہا کہ ہیڈ محرر نے میرے نام کو کرمنل ریکارڈ میں ڈال دیا ہے ۔
حمزہ علی نے کہا کہ میں بریڈ پریشر اور دیگر بیماریوں میں مبتلا ہو ۔ ہیڈ محرر مجھے خا مخواہ تنگ کر رہا ہے ۔ ایچ سی حمز علی نے آئی جی سندھ ڈی آئی جی لاڑکانہ دیگر اعلی حکام نوٹس لے کر ہیڈ محرر کے خلاف کاروائی کرے ۔