LOADING

Type to search

کرائم نیوز

راولپنڈی( اردو ٹائمز ڈیجیٹل)ایس ایچ او تھانہ گنجمنڈی لقمان جاوید کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف گھیرا تنگ

راولپنڈی( اردو ٹائمز ڈیجیٹل)ایس ایچ او تھانہ گنجمنڈی لقمان جاوید کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف گھیرا تنگ ، ہمراہ پولیس ٹیم چوری کی وارداتوں میں ملوث02 رکنی گینگ گرفتار،چوری شدہ سینٹری کا سامان برآمد۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او گنجمنڈی نے ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث02 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں اعظم محمود اور عارف شامل ہیں،ملزمان سے چوری شدہ سینٹری کا سامان برآمدہوا، ایس پی راول فیصل سلیم نے ایس ایچ او گنجمنڈی اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com