LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

ایس ایس پی آپریشنز کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں سی آئی اے سٹاف سے میٹنگ

 ایس ایس پی آپریشنز کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں سی آئی اے سٹاف سے میٹنگ، میٹنگ میں ڈی ایس پیز اورسی آئی اے سٹاف نے شرکت کی، ایس ایس پی آپریشنز نے سی آئی اے سٹاف کی کارکردگی کا جائزہ لیا اورافسران کو ہدایات دیں۔تفصیلا ت کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں سی آئی اے سٹاف سے میٹنگ کا انعقاد کیا، میٹنگ میں ڈی ایس پیز اورسی آئی اے سٹاف نے شرکت کی، ایس ایس پی آپریشنز نے سی آئی اے سٹاف کی کارکردگی کا جائزہ لیا اورافسران کو ہدایات دیں، ایس ایس پی آپریشنز کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی نے کہاکہ سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے،اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے، جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں،جرائم کی روک تھام اورشہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com