LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا اجلاس

نگران وزیراعلیٰ کا ون ونڈو آپریشن پر 3دن میں تمام کارروائی مکمل کرنے کاحکم
ایل ڈی اے کو اراضی مالکان کے زیر التواء واجبات کی قانون کے مطابق ادائیگی کی ہدایت
ایل ڈی اے اراضی مالکان کو بروقت ادائیگی یقینی بنائے۔محسن نقوی
پنجاب میں 11سپورٹس کمپلیکس بنا ئے جا رہے ہیں۔بریفنگ
2سپورٹس کمپلیکس مکمل ہوچکے ہیں۔ بریفنگ
سپورٹس کمپلیکس کو چلانے کے لئے نجی شعبے کی خدمات لینے کی تجویز کا جائزہ
چیف سیکرٹری، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، سیکرٹریز ہاؤسنگ، خزانہ، لوکل گورنمنٹ، کمشنر لاہور ڈویژن/ ڈی جی ایل ڈی اے، گورننگ باڈی کے ممبران، ایم ڈی واسا اور متعلقہ حکام کی اجلا س میں شرکت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *