انسداد دہشت گردی عدالت نے یاسمین راشد کو جناح ہاوس حملہ کیس سے بری کردیا
انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاوس حملہ کیس سے بری کر دیا۔
پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاوس حملہ کیس میں عدالت میں پیش کیا تھا اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کیلئے پولیس کی استدعا مسترد کردی اور انہیں کیس سے بری کر دیا