ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا فورس کی ویلفیئر اور حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری
کانسٹیبل اسرار احمد کو بہترین کارکردگی دکھانے اور سنگین نوعیت کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام 20000 روپے سے نوازا،
اچھے کام پر حوصلہ افزائی اور ناقص کارکردگی پر بازپرس ہوگی،
ایمانداری سے ڈیوٹی سر انجام دینے والے پولیس افسران کے لئے انعامات کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ