ایس ایچ او منگلا احسن شہزاد بٹ کی اہم کاروائی،سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی تشہیر کرنے والا ملزم گرفتار، پسٹل برآمد
ملزم محمد عزیر نے سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی ویڈیو بناکر تشہیر کی
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا،
ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
اسلحہ کی تشہیر کے ذریعے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ترجمان جہلم پولیس
[video src="https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2023/06/9.mp4" /]