LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر ، علی اصغر خان جنرل سیکرٹری مقرر

چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف علی امین گنڈا پور کو تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر ، علی اصغر خان کو جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی ہدایت پر خیبر پختونخوا کے نئے صدر اور جنرل سیکرٹری کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے ، علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا صدر ، علی اصغر خان کو جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com